ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں پیاز کا بحران، 200 روپے کلو فروخت ہونے لگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پیاز کا بحران تیزی سے بڑھتا جارہا ہے، وہاں پر ایک کلو پیاز کی قیمت 200 بھارتی روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 440 روپے بنتی ہے۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک دکاندار نے پیشکش کر رکھی ہے کہ ایک موبائل فون خریدنے پر ایک کلو پیاز مفت دی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں