ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا اور ایران تحمل کا مظاہرہ کریں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹرز نے امریکی حملے میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے جاں بحق ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ضبط وتحمل کا مظاہرہ کریں ۔انتونیو گوئٹرز نے کہا کہ اس وقت زیادہ برداشت کی ضرورت ہے، دنیا خلیج فارس میں کوئی اور جنگ برداشت نہیں کرسکتی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں