امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی جنوری 23, 2020 القمر نیویارک (اے پی پی) لیبین آئل کی برآمد میں کمی کے باوجود امریکہ میں خام تیل کے نرخ گرگئے جس کی وجہ اس کی ملکی پیداوار میں اضافہ اور عالمی سطح پر وافر سپلائی ہے۔