ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں انسانی شکل والی بکری کی پیدائش

نئی دہلی: بھارتی ریاست راجستھان کےگاؤں میں ایک ایسی بکری کی پیدائش ہوئی،جس کی شکل عام بکریوں کی طرح نہیں بلکہ اس کے چہرے کے خدوخال کافی حد تک کسی انسان کے منہ سے مشابہت رکھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے گاؤں میں بکری کے ایک بچے کی پیدائچ ہوئی جس کے چہرے کے خدوخال ہو بہو انسان کے منہ سے مشابہت رکھتے ہیں جسے دیکھ کرلوگ حیران اور خوفزدہ ہوگئے کیونکہ اس کا چہرہ چپٹا اور آنکھیں انسانوں کی آنکھوں کی طرح ہیں جس کی وجہ سے گاؤں کے لوگ اسے خدا کی طرف سے بھیجی جانے والی دیوتا سمجھ رہے ہیں۔

بکری کے مالک کا کہنا ہے کہ ان کی بکری میں ایک پراسرار خامی ہے جس کا نام ‘سائیکلوپیا’ہے اور یہ بیماری جینز کی وجہ سے ہوتی ہے ۔

دوسری جانب گاؤں کے کچھ رہائشی ان کی بکری کو خدا کی طرف سے بھیجے جانے والی دیوتا سمجھ کر اس کی پوجا کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں