ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوڈیرو ہاؤس کے انچارج ندیم بھٹوکی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور

اسلام آباد (اے پی پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار نوڈیرو ہاؤس کے انچارج ندیم بھٹو کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کر لی ہے ۔پیر کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس غلام اعظم قمبرانی پر مشتمل2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے ندیم بھٹو کی 6لاکھ روپے مالیت کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کر لی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں