English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین میں کروناوائرس سے مزید 64 افراد ہلاک

بیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 425 ہو گئی، 20000 سے زائد افراد متاثر ہیں۔

چین میں تیزی سے پھیلتا ہوا جان لیوا کروناوائرس سے مزید 64 افراد ہلاک ہو گئے،مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 425 ہوگئی جبکہ متاثرین کی تعداد 20 ہزار 500 تک پہنچ گئی۔

دوسری جانب ہانگ کانگ میں کروناوائرس سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے