کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں نئے بورڈ کی دوبارہ تشکیل کا معاملہ، شہری محمود اختر نقوی نے حکومتی نوٹیفکیشن کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری نے 7 اکتوبر 2019ء کو ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے نیا بورڈ تشکیل دیا، بورڈ میں 7 سرکاری جبکہ 7 غیر حکومتی افراد کو شامل کیا گیا، واٹر بورڈ انتہائی حساس محکمہ ہے غیر حکومتی افراد کو شامل کرنے سے سیکورٹی رسک ہوسکتا ہے حکومتی اقدام کو غیر آئینی اور نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
