ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عسکری تنظیموں کی معاونت کے الزام میں4کشمیری نوجوان گرفتار

سری نگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید 4 بیگناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوجیوں نے جنوبی کشمیر ، اسلام آباد اور پلواما اضلاع میں گھر گھر تلاشی آپریشن کے دوران4بیگناہ نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ۔بھارتی فورسز کا دعویٰ ہے کہ گرفتار کیے جانے والے چاروںنوجوان عسکری تنظیموں کی معاونت کر رہے تھے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں