English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہناز انصاری کے قتل میں ملوث ملزمہ گرفتار

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ڈی ایس پی نوشہر و فیروز کا کہنا ہے کہ پولیس نے شہناز انصاری کے قتل کے بعد ضلع میں رات بھر کارروائیاں کیں اور ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمہ دیگر ملزمان کی بہن ہے اور مبینہ طور پر شہناز انصاری کے قتل میں ملوث ہے۔

جبکہ رکن سندھ اسمبلی کے قتل کے خلاف تاحال مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا۔

پی پی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری قتل‘ سندھ میں تین روزہ سوگ کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے