English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہباز گل کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا امکان

افتخار درانی کے مستعفی ہونے کے بعد شہباز گل کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی بنائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان شہباز گل  وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا کی جگہ لیں گے۔

شہباز گل کافی عرصہ سے وفاق میں متحرک ہیں۔ وزیراعظم کی صحافیوں سے حالیہ ملاقات میں بھی شہباز گل شریک تھے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی مستعفی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے