لندن (آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے اپنے ٹوئٹ میںکہا ہے کہ نواز شریف کی طبی رپورٹس باقاعدہ تصدیق کے بعد پنجاب حکومت اور ہائی کورٹ کے پاس جمع کرائی ہیں‘ حکومت پنجاب نے ضمانت پر غیر منطقی اور یک طرفہ فیصلہ کیا یہ سیاسی انتقام کی بد ترین مثال ہے۔
نواز شریف کی طبی رپورٹس تصدیق کے بعد حکومت کو جمع کرائیں‘ ڈاکٹرعدنان
القمر
