ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس کا خوف: امریکی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان ملتوی

واشنگٹن( آن لائن) کورونا وائرس کا خوف، امریکی وزیر دفاع مارک ایسپرنے پاکستان، بھارت اور ازبکستان کا دورہ ملتوی کر دیا، مارک الیسپرنے 16 سے 20 مارچ تک جنوبی اور وسطی ایشیائی ممالک کا دورہ کرنا تھا تا ہم کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع مارک الیسپرنے آئندہ ہفتے کا جنوبی اور وسطی ایشیائی کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ مارک الیسپر نے 16 سے20 مارچ کے دوران پاکستان ، بھارت اور ازبکستان کا دورہ کرنا تھا لیکن کورونا وائرس کے پھیلائوکے باعث امریکی وزیر دفاع نے اپنا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں