کابل ( آن لائن ) کابل میں پاکستانی سفارت خانے کا ویزا سیکشن بند کر دیا گیا۔ سفارت خانے کے کلرک کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ویزا سیکشن کو کلیئر قرار دیے جانے کے بعد کھولا جائے گا۔
کابل میں پاکستانی سفارتخانے کا ویزا سیکشن بند کردیا گیا
القمر
