English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف درخواست کی سماعت27اپریل کو ہوگی

القمر

لاہور (آن لائن) مقامی ایڈیشنل سیشن کی عدالت نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئندہ پیشی پر فریقین کے وکلا کو حتمی بحث کے لیے 27اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ مقامی وکیل نے فیصل واوڈا کے خلاف ملک کے ایک ادارے کے وقار کو مجروح کرنے کے الزام میں مقدمہ کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے