صنعا (آئی این پی) متحرک علیحدگی پسندوں نے اتوار کو جنوبی یمن کی خود مختاری کا اعلان کر دیا ہے۔ جنوبی عبوری کونسل نے حکومت پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ امن معاہدے کی روح کے مطابق اپنی ذمے داریاں ادا کرنے میں ناکام رہی ہے اور ملک کے جنوبی حصے کے خلاف ’سازش‘ میں مصروف ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ یمن کے شمالی حصے پر ایران نواز شیعہ حوثی باغی قابض ہیں۔
علیحدگی پسندوں نے جنوبی یمن کی خودمختاری کا اعلان کر دیا
القمر
