English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد ابراہیم ارباب کا بھاری نفری کے ہمراہ شہر کا دورہ

القمر

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد ابراہیم ارباب نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ اچانک تلک چاڑی سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کیا اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کا سخت نوٹس لینے کی ہدیات کی۔ اس دوران گاڑیوں کے کالے شیشے، اسٹیکرز بھی ہٹائے گئے، اس موقع پر اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کار میں بھی دو افراد سے زائد سوار نہ ہوں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے