ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی مخصوص ٹرین اپنے مقام پر موجود

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی تفتیش کاروں نے دعویٰ کیا ہے کہ مصنوعی سیاروں سے اتاری گئی تصاویر سے پتاچلتا ہے کہ شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان کی خصوصی ٹرین اپنے مقام پر موجود ہے۔ تحقیقی گروپ 38 نارتھ نے اپنی رپورٹ میں مصنوعی سیارے سے اتاری گئی تصاویر کا تجزیہ کیا۔ رپورٹ میں مشرقی شہر وونسان کے ایک علاقے کے احاطے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، جسے کم جونگ ان کی رہایش گاہ کہا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرین احاطے کے نزدیک ایک اسٹیشن پر اْسی حالت میں کھڑی دیکھی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں