ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محنت کش ہمارے ہیرو ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عالمی دن یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محنت کش ہمارے ہیر وہیں جو رزق حلال کما کر معیشت کو مضبوط کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ 1886 کو شکاگو میں محنت کشوں نے اپنے حقوق کے لیے لازوال قربانیاں دیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ دن ہمیں جبر و استبداد کے خلاف شکاگو کے شہداء کی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا کے پیش نظر محنت کشوں کا دن سماجی فاصلے بر قرار رکھتے ہوئے منا رہے ہیں، وطن عزیز ہم سے گھروں میں رہنے کا تقاضا کرتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں