ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جزیرہ عرب کے جنوبی حصوں میں مزید موسلا دھار بارش متوقع

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب، کویت، امارات، سلطنت عمان اور یمن کے مختلف حصوں میں بارش ہو رہی ہے۔ اس دوران مختلف علاقوں میں ہلکی اور موسلا دھار بارش، ٹھنڈ اور گردوغبار کے طوفان کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق جزیرہ نما عرب کے جنوب مشرقی حصوں اور شمال مغربی علاقوں پر ہوا کا کم دباؤ اثر انداز ہو گا۔ مختلف بلندیوں پر بادلوں کے بننے کی توقع ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں