ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یہودیوں نے فلسطینیوں کا انگور کا باغ تباہ کردیا

فلسطین میں یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں خضر کے مقام پر فلسطینیوں کے انگور کے باغ میں موجود 450 پھل دار پودے کاٹ دیے۔

یہودی آباد کاروں نے بیت لحم میں الخضر کے مقام پر انگوروں کے ایک باغ پر ہفتے میں دوسریمرتبہ حملہ کرتے ہوئے باغ میں پانی کھول دیا جس کے نتیجے میں انگور کی فصل تباہ ہوگئی۔

فلسطینی شہریوں نے کا کہنا ہے کہ فلسطینی کسانوں کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے، یہودی آباد کاروں کے انتقامی حربے میں درجنوں دونم رقبے پر پھیلے باغات تباہ ہوگئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں