ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ۔ این آئی ایچ نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔
صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس میںبعض سینیٹرز کے ٹیسٹ مثبت آنے پر ٹیسٹ کروایا تھا۔ سینٹ میں گزشتہ روز ملازمین اور افسران کے ٹیسٹ بھی مثبت آئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں