ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاڑکانہ میں لاک ڈائون کے 55 ویں روز بھی تمام کاروباری و تجارتی سینٹر بند

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ میں 55 ویں روز بھی لاک ڈائون رہا، تمام کاروباری و تجارتی سینٹر بند رہے جبکہ سبزی، گوشت، کریانہ، دودھ، دہی، میڈیکل اسٹور، بیکریاں اور پیٹرول پمپس کھلے رہے، لاک ڈائون پر عمل کرانے کے لیے پولیس کی سڑکوں پر ناکہ بندی جاری رہی، اور عوام کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے گھروں تک محدود رہیں، سندھ حکومت کی جانب سے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روز کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے کرنے کے اعلان کے بعد لاڑکانہ کے تاجروں نے اپنی دکانیں بند کردی ہیں جو پیر کے روز دوبارہ کھلیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں