اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز گورنر راج سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی افوہیں ملک دشمنوں کا ایجنڈہ ہے۔
شبلی فراز کا کہنا تھا کہ شرپسندعناصرایسی افواہیں پھیلاکرحکومتی توجہ ہٹانےکی کوششوں میں لگےہیں، حکومت کوروناسمیت دیگرمسائل کےحل کیلئےبھرپور کوشش کررہی ہے۔
