ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی وزیر اطلاعات کی گورنر راج سے متعلق افواہوں کی تردید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز گورنر راج سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی افوہیں ملک دشمنوں کا ایجنڈہ ہے۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ  شرپسندعناصرایسی افواہیں پھیلاکرحکومتی توجہ ہٹانےکی کوششوں میں لگےہیں، حکومت کوروناسمیت دیگرمسائل کےحل کیلئےبھرپور کوشش کررہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں