ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: فوج نے بوکو حرام کے20عسکریت پسند ہلاک کردیے

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کی فوج نے شمال مشرقی شہر باگامیں کارروائی کرتے ہوئے شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے 20 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ آپریشن میں 9 جوان زخمی بھی ہوئے۔دوسری جانب انٹرنیشنل کرائسس گروپ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نائیجیریا کے شمال مغربی حصوں میں عسکریت پسندوں کا اثر رسوخ بڑھ رہا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا کہ سلامتی کی ابتر صورتحال کے باعث اب خطے میں انتہاپسندی کے نظریات پنپ رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں