English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 28مئی کوپاکستان نے خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا، آئی ایس پی آر

القمر

اسلام آباد :پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  28مئی کوپاکستان نے خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ ایٹمی پروگرام کےخالق،سائنسدانوں  اور انجینیرزکوسلام کو سلام پیش کرتے ہیں ، جنھوں نےایٹمی صلاحیت کےحصول کیلئےکوششیں کیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ پاکستان نے 28مئی 1998کو کامیابی سے ایٹمی تجربات کیے، جس کی بنیاد پر پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے