English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کرپشن کیس، نیب سے رپورٹ طلب

القمر

لاہور(نمائندہ جسارت )لاہور کی احتساب عدالت نے سابق ڈی جی ایل ڈی احد چیمہ کے خلاف ایل ڈی اے سٹی کرپشن اسکینڈل کیس کی سماعت 23 جون تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر نیب پراسیکیوٹر سے ریفرنس کے متعلق مکمل رپورٹ طلب کر لی۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی کورونا وائرس کے باعث احد چیمہ کو عدالت میں پیش نہ کیا جاسکا، نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر عاصم ممتاز پیش ہوئے اس کیس میں احد چیمہ سمیت تمام ملزمان کی لاہور ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت منظور ہو چکی ہے ،ملزمان کو بطور ریفرنس عدالت میں طلب کر رکھا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے