ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈالر کی قدر 164 روپے کی حد تجاوز کرگئی

کراچی  : زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر ایک ہفتے کے وقفے کے بعد منگل کو 164 روپے سے تجاوز کرگئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں درآمدکنندگان کی جانب سے طلب بڑھنے کے باعث ڈالر کی قدر 71 پیسے کے اضافے سے 164  روپے 33 پیسے پر بند ہوئی جس کے اثرات اوپن کرنسی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے۔

ان اثرات کے نتیجے میں ڈالر کی قدر 70 پیسے کے اضافے سے 164 روپے 50 پیسے پر بند ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں