دوسری بار صدارت کے خوائش مند امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت 40 فیصدر سے بھی کم رہ گئی۔
امریکی اخبار میں گیلپ سروے کے مطابق کورونا وائرس کی وبا اور امریکی سیاہ فارم جارج فلائیڈ کی موت سے پیدا ہونے والی صورتحال صدر ٹرمپ کے لیے بڑا چیلنج بن گئی۔
سروے کے مطابق صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں واضح کمی ہوگئی ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق سابق صدور جمی کارٹر اور جارج بش سینیرکی جون میں 40 فیصد مقبولیت رہ گئی تھی جس کے باعث دونوں بُرہ طرح انتخابات ہار گئے تھے۔
