English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمن عدالت نے خواتین کی توہین کو قابل سزا جرم قرار دے دیا

القمر

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی ایک اعلیٰ علاقائی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ خواتین سے متعلق نازیبا جملے بازی ملک کے نفرت انگیزی سے متعلق تعزیراتی قوانین کے زمرے میں آتی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس سے قبل بون شہر کی ایک ماتحت عدالت نے خواتین کو دوسرے درجے کا انسان کہنے پر نفرت انگیزی کے قانون کے تحت چلائے جانے والے مقدمے میں ایک شہری کو بری کر دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے