واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو سے ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر صدر مادوروکے خلاف نہیں ہیںاور وہ ملاقات کی درخواست پر غور کرسکتے ہیں۔ امریکی چینل آکسیوس کو انٹرویو میں ٹرمپ نے واشنگٹن اور وینزویلا کے درمیان تناؤ پر اپنا تجزیہ پیش کیا۔ ٹرمپ نے سابق مشیر قومی سلامتی جان بولٹن کے تعاون سے وینزویلا میں اپنے عبوری صدر ہونے کا دعویٰ کرنے والے خوآن گوائیڈو سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ گوائیڈو کے ساتھ اور ان کے بغیر بھی وینزویلا کے حالات کے خلاف ہیں۔ ان کے نزدیک صدر مادورو اور گوائیڈو برابر ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط