English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مصر میں کئی ماہ کی بندش کے بعد مساجدکھول دی گئیں

القمر

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں 3ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد مساجد کھول دی گئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے کے روز قاہرہ کی سیدہ نفیسہ مسجد میں شہریوں نے سماجی فاصلے کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے فجر کی نماز ادا کی۔ دوسری جانب وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 1625نئے کیس سامنے آئے،جس کے بعد کیسوں کی تعداد 62ہزار755 تک پہنچ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے