English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فلسطینی وکیل کے مسجداقصیٰ میں داخل ہونے پر اسرائیلی پابندی

القمر

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے لد شہر کے رہایشی فلسطینی وکیل خالد زبرقہ پر ایک ہفتے کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔ یہ فیصلہ اس وقت لیا گیا، جب زبرقہ مغربی بیت المقدس میں واقع قشلہ حراستی مرکز گئے تھے۔ اسرائیلی حکام نے دھمکی دی کہ وہ زبرقہ کے خلاف بے دخلی کے فیصلے میں توسیع کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے