English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.6 ریکارڈ

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ملک کے مختلف علاقوں مردان،شانگلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.6 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ آنے کی صورت میں لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی تھی اور اس کا مرکز بھی کوہ ہندوکش افغانستان میں تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے