English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونا ایک لاکھ سے اوپر کا ہوگیا

کراچی:ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔

صرافہ مارکیٹ  ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2300  روپےاضافہ ہوا ہے،جس کے بعدملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1972  روپے اضافے سے ایک لاکھ 566 روپے ہوگئی ہے۔

 عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 26 ڈالر اضافے سے 1882 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے