ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی میں ہنگاموں پر سیاسی اور سماجی حلقوں کی تشویش

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن شہر اسٹٹ گارٹ اور فرینکفرٹ میں بھی مسلح گروہوں کی جانب سے پولیس پر حملوں کے بعد سیاسی و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ دونوں شہروں میں سیکڑوں نوجوانوں نے پولیس پر حملوں کے ساتھ دکانوں میں توڑپھوڑ کی۔ اس دوران قیمتی سامان والے اسٹورز کو لوٹا گیا اور کوڑا دانوں کو سڑکوں پر الٹ کر گندگی پھیلادی گئی۔ اس دوران شہری شرپسندوں کی حمایت کرتے رہے۔ سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں نے اس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
جرمنی: مشتعل نوجوان نجی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں‘ پولیس شہری کو گرفتار کررہی ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں