English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پشاور میں روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ

پشاور میں نان بائیوں نے آٹا مہنگا ہونے پر روٹی ک قیمتوں میں اضافی کردیا ہے۔

تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد 10 روپے میں روٹی فروخت کرنا ممکن نہیں اس لیے 150 گرام کی روٹی کی 10 کے بجائے 15 روپے میں فروخت کی جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ آٹے کی 85 کلو کی بوری 5600 میں مل رہی ہے جب کہ چار ماہ پہلے 85 کلو آٹے کی بوری 4200 میں ملتی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے