English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ٹی سی ایل نے ایدھی کی فون سروس بند کردی

کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی مرکز ایدھی کی فون سروس  معطل ہوگئی ۔

ترجمان ایدھی کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی  ( پی ٹی سی ایل) نے ایدھی کے تمام فون نمبرز بند کردئیے ہیں، جس باعث ایدھی ایمبولینس 115 اور دیگر انفارمیشن بیورو کی سروس معطل ہوکر رہ گئی ہے۔

ترجمان ایدھی سینٹر کا کہنا ہے کہ ریسکیو نمبر سمیت دفتر کے نمبرز بند ہونے سے ایمبولینس سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے