English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نولنگ ڈیم کی تعمیرسے بلوچستان میں پانی کامسئلہ حل ہوگا، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ نولنگ ڈیم جھل مگسی میں بنایا جائے گا،ان منصوبوں سے بلوچستان میں پانی کے مسئلے کوحل کرنے میں مدد ملے گی۔

اسد عمرکی زیر  صدارت بلوچستان کے آبی منصوبوں میں پیشرفت اورنولنگ ڈیم سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں اسد عمر کو بلوچستان کے آبی منصوبوں اور نولنگ ڈیم پر بریفنگ دی گئی۔

اسد عمر نے کہا کہ بلوچستان کے نہری نظام اورڈیمز کی تعمیر کے بڑے منصوبےشروع کر رکھے ہیں، نولنگ ڈیم ان منصوبوں میں سےایک اضافہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے