اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز قوم کو عید الاضحیٰ کیا مبارک باد دی۔
شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ “عید مبارک پاکستان، عید منائیں لیکن کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر یاد رکھیں، اپنی اور دوسروں کی بھلائی کی خاطر اس او پیز پر عملدر آمد نہ بھولیں”۔
Eid Mubarak Pakistan. Enjoy Eid but please remember to follow SOP’s for your well being country’s prosperity.
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) August 1, 2020

