English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا: نامزد نائب صدر سے متعلق نازیبا پوسٹ پر سرکاری ملازم برطرف

القمر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ڈیمو کریٹک پارٹی کی نامزد نائب صدر کملا ہیرس کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر شہری کو ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔ فیس بک پر بل بپٹسٹ نامی شخص نے کملا ہیرس کے حوالے سے نامناسب پوسٹ کی،جس پر ہزاروں افراد نے غم و غصے کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس شخص کی شناخت بھی ظاہر کی،جس کی رو سے وہ نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا ایک فوٹو گرافر ہے۔ بعد ازاں نے ایسوسی ایشن پر تنقید کے بعد ادارے نے بھی متنازع پوسٹ کی مذمت کرتے ہوئے اس سے تعلق ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے