English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محرم الحرام میں ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے 9 ، 10 محرم الحرام کے موقع پرلاہور سمیت صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر لاہور سمیت صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب کی صوبائی کابینہ کی جانب سے امن و امان کے حوالے سے سمری کمیٹی برائے کابینہ کو بھجوا دی گئی ہے۔

سمری کی منظوری کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب مذکورہ ایام میں ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے