English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اے ڈی بی پاکستان کیلیے 20 کروڑ ڈالر کے بانڈز جاری کرے گا

القمر

 اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)پاکستان کیلیے پاکستانی کرنسی میں مجموعی طور پر20 کروڑ ڈالر مالیت تک کے بانڈز جاری کرے گا۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے سماجی رابطوں کہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کو پاکستانی کرنسی میں مجموعی طور پر20 کروڑ ڈالر مالیت تک کے بونڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔

اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرنسی میں بونڈز جاری کرنے کا مقصد مقامی کرنسی آپریشنز میں معاونت فراہم کرنا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے