English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میہڑ،سڑک کے حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق دوسرا زخمی

القمر

میہڑ( نمائندہ جسارت )میہڑ کے گاؤں مسو خان جلبانی کے رہائشی دو نوجوان 22 سالا سعید بھنڈ اور 20 سالا شہزداو بھنڈ کراچی قائدآباد روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے جس کی اہل خانہ کو اطلاع دی گئی، نوجوانوں کے اہل خانہ رجب بھنڈ نے بتایا 3 روز قبل قائدآباد کے علاقے میں موٹرسائیکل کو ٹینکر نے ٹکر ماری جس کے باعث دونوں نوجوان زخمی ہوگئے زخمی نوجوان سعید بھنڈ جاںبحق ہوگیا متوفی نوجوان کو کراچی پولیس نے ایدھی سرد خانے میں رکھا اور زخمی شہزادو بھنڈ کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ متوفی نوجوان کی لاش ورثا آبائی گاؤں مسو خان جلبانی لے آئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے