ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کولمبیا: مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں جاری، 10 افراد ہلاک

بگوٹا (صباح نیوز) کولمبیا میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جاری جھڑپوں میں متعدد زخمی ہوگئے، 4 روز سے جاری مظاہروں میں 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں پولیس کی حراست میں وکیل کے قتل کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو دیوار سے لگا کر ان پر پتھر برسائے۔ سیکورٹی فورسز نے آنسو گیس کے شیل پھینکے اور دستی بم بھی چلائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں