English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی یہودی کی جانب سے ٹرمپ کو 5کروڑ ڈالر کا تحفہ

القمر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں یہودی کاروباری شخصیت نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کے لیے 5 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ صدر ٹرمپ کی طرف سے صہیونی ریاست کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی تکمیل پر خوش ہوکر ارب پتی شیلڈن ایڈلسن بیرن کیسینو انتخابی مہم میں ان کا بازو بننے کو تیار ہوگئے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ خطیر رقم براہ راست ٹرمپ کی انتخابی مہم کے ساتھ ریپبلکن نیشنل کمیٹی اور کانگریس میں ٹرمپ کی مدد کرنے والے گروہوں پر استعمال ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے