English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی خفیہ ایجنسی کا القاعدہ کے 9 ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

القمر

نئی دہلی ( آن لائن) بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے القاعدہ کے 9 ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ،بھارتی ایجنسی نے مغربی بنگال اور کیرالہ کے مختلف علاقوں میں القاعدہ کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات کے بعد تلاشی لی اور انہیں گرفتار کرلیا ۔ القاعدہ کے ارکان دارالحکومت سمیت متعدد مقامات پر حملے کرنے کے لیے متحرک تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے