English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا

القمر

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے بڑھتے ہوئے ذخائر، معیشت میں بہتری کے اعدادوشمار کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے اتارچڑھاو کے بعد ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا۔

گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر14 پیسے گھٹ کر165روپے83پیسے پر بند ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر40پیسے گھٹ کر166.20 روپےپر بند ہوئی۔

اس کے برعکس انٹربینک میں یوروکرنسی کی قدر مجموعی طورپر19پیسے بڑھکر 196روپے 63پیسے پرآگئی اور اوپن مارکیٹ میں یوروکرنسی کی قدر50بغیر کسی تبدیلی کے 197روپےپر مستحکم رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے