English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ٹی آئی حکومت سیکورٹی رسک بن چکی ،ایمل ولی خان

القمر

نوشہرہ (صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کیلیے سیکورٹی رسک بن چکی ہے ،نئے انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں ،عوامی نیشنل پارٹی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت نہیں کرتی ، اپوزیشن جماعتیں اب بھی متحد نہ ہوئیں تو ملک کی سیاسی صورتحال مزید خراب ہوجائے گی ۔ان خیالات کا اظہار اانہوں نے نوشہرہ میںحلقہ پی کے 63پر ضمنی انتخابات کے امیدوارانجینئر میاں وجاہت کاکاخیل کے انتخابی مہم کے سلسلے میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے