English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حقوق کراچی مارچ میں اگلا لائحہ عمل پیش کرینگے، سراج الحق

القمر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو شاہراہِ قائدین پر ’’حقوق کراچی مارچ‘‘ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا
جائے گا، کراچی کے عوام 27ستمبر کوشاہراہ قائدین پر ہونے والے مارچ میں خواتین و بچوں کے ساتھ شریک ہوکر جماعت اسلامی کی تحریک کاحصہ بنیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے